اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماڈلنگ کیلئے کن خصوصیات کا ہونا ضرور ہے؟ماڈل آمنہ الیاس نے بڑی بات کہہ دی

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ماڈلنگ کرنے کیلئے انڈسٹری میں لمبا قد اور خوبصورت جسم ہونا اہمیت رکھتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہماڈلنگ میں کیرئیر بنانے کیلئے تعلیم اتنی لازمی نہیں جتنا ماڈلنگ کرنے والے کی جسامت اور لمبا قد ضروری ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ انڈسٹری میں آنے والے مردوں کیلئے یہ ایک پلس پوائنٹ ہے کہ وہ لمبے چوڑے ہوں جبکہ لڑکیاں دبلی پتلی ہوں۔

آمنہ نے بتایا کہ ماڈلز کو ریمپ پر واک کے دوران مسکرانے یا پھر زیادہ متحرک ہونے کی اجازت نہیں ہوتی تاکہ لوگوں کی وجہ صرف لباس پر ہی رہے۔ انڈسٹری میں گوری رنگت والوں کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ گہری رنگت والوں کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں بھی ماضی میں اس سب سے گزرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے