اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ہاتھ کر دیا

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(لاہور نیوز) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے بھارت کا ساتھ دے کر پاکستان کے ساتھ ہاتھ کر دیا، سری لنکا پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلنے کے بجائے ایشیا کپ کی میزبانی کرنا چاہتا ہے۔

پی سی بی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی ون ڈے سیریز کی تجویز مسترد کر دی، سری لنکا کی جانب سے ایشیا کپ کی میزبانی میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا تھا۔بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ سے ملاقات کے بعد سری لنکن حکام نے ایشیا کپ کی میزبانی پر رضامندی کا اظہار کیا، اس سے پہلے سری  لنکا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے تیار تھا۔

دوسری جانب پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کیلئے سری لنکا جانا ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز شیڈول ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے