اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی: وزیر دفاع خواجہ آصف

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ریاست کے خلاف بغاوت ہو جائے تو پھر تمام ادارے بغاوت کے خلاف ہوتے ہیں  اور جب بغاوت ناکام ہوجائے تو اس کے نتائج سب جانتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کو متبادل ملا تو وہ دونوں بھی پی ٹی آئی چھوڑ جائیں گے۔

وزیر دفاع نے انکشاف کیا کہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد مجھے کہا تھا کہ وہ ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی نے نوازشریف سے ملاقات بھی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے