Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
شہرکی خبریں

اعجاز الحق تحریک انصاف کو پیارے ہوگئے

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔

 تفصیلات کےمطابق اعجاز الحق نے زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا، اعجاز الحق آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے