اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ، بچوں سے چلڈرن ہوم میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کا دورہ کیا، بے سہارا بچوں کے لئے چلڈرن ہوم میں سہولتوں کا جائزہ لیا، بچوں کے کمروں میں گئے اور تعلیم و غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں پوچھا۔

اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چند روز قبل بھی چلڈرن ہوم کا دورہ کیا، اس وقت صورتحال دیکھ کر بہت دکھ ہوا، خوشی ہے کہ اب چلڈرن ہوم میں بچوں کے لئے سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے، نبی پاکؐ نے بچوں سے محبت اور پیار کا درس دیا ہے، نبی پاکؐ کی سنت پر عمل کرنا ہم سب کیلئے باعث اعزاز ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز سے تمام بچوں کا طبی معائنہ کرانے کی بھی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے