اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

شفیق آباد میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) شفیق آباد کے علاقے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد موٹر سائیکل پر بتی چوک کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق نور عرف عبید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جبکہ زخمی عمار کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حادثے میں ملوث نامعلوم گاڑی اور ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے