اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مذاکراتی وفود کو محبت اور وقار کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں: بیرسٹرگوہر

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(لاہورنیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کیلئے پاکستان آنے والے معزز مہمانوں کو ہم محبت اور وقار کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔

صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہماری دعا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار اور دیرپا امن بحال ہو۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم امین عمل میں شامل تمام لوگوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے خوشی کا باعث ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ امید ہے اسلام آباد مذاکرات مشرق وسطیٰ میں مستقل اور پائیدار امن کا سنگ میل ثابت ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے