اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بسنت پر اموات اور زخمیوں کی تفصیلات فراہمی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کے دوران اموات اور زخمیوں کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

جسٹس ملک اویس خالد جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست پر 13 اپریل کو سماعت کریں گے۔

درخواست گزار وکیل اظہر صدیق  نے کہا کہ بسنت کے دوران 17 اموات ہوئیں، 100 سے زائد زخمی ہوئے، ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی گئی، اب تک کتنے لوگوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے، کتنے لوگوں کو سزائیں ہوئیں، تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یاد رہے کہ عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی سی لاہور کو ذاتی حثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے