اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ٹیسٹ پاس کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کو ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں تعینات کیا جائے گا، ہائی سکولوں میں تعینات اساتذہ کو مراعات کے ساتھ اضافی الاونس بھی ملے گا۔

پرائمری،مڈل سکولوں میں صرف پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی اساتذہ خدمات سرانجام دیں گے، پرائمری، مڈل سکولوں کی آوٹ سورسنگ کے باعث اساتذہ کو ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود مذکورہ اساتذہ کے تجربہ سے فائدہ نہیں لیا جارہا تھا، پنجاب بھر میں ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی تعداد 1800 سے زائد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے