اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیرِ خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا، اسحاق ڈار نے مکالمے اور سفارتکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

اسحاق ڈار نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے پاکستان چین کے پانچ نکاتی اقدام پر بھی روشنی ڈالی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والی پیش رفت، پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے