اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 90 ہزار سے متجاوز

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3,400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2,915 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے تک پہنچ گئی۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 160 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 7 ہزار 794 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس سونا 34 ڈالر مہنگا ہو کر 4,676 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے