اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت ویسے ہی کہہ دے،ٹرانسپورٹرزکاروبار بند کرکے گھر بیٹھ جائیں: صدر ایسوسی ایشن

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت ڈیزل کی قیمت میں اضافے کو فوری واپس لے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے کرائے نہیں بڑھائے جا سکتے۔

چیئرمین پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت ویسے ہی کہہ دے کہ ٹرانسپورٹرز اپنا کاروبار بند کر کے گھر بیٹھ جائیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسے حالات میں کاروبار کرنا اب ممکن نظر نہیں آتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے