اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے گھروں میں رکھے طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار دیدیا

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے گھروں میں رکھے طوطوں کے لیے لائسنس لازمی قراردے دیا گیاچار اقسام کے مقامی طوطے لائسنسنگ میں شامل ہیں خلاف ورزی پر محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیا۔

پنجاب میں مقامی طوطوں کی آن لائن لائسنسنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے، شوقیہ طوطا رکھنے کا لائسنس فیس ایک ہزار روپے، سمال بریڈر 20 ہزار جبکہ لارج بریڈر کی لائسنس فیس 30ہزار روپے مقر رکی گئی ہے۔

شوقیہ اور بریڈرز کے لیے الگ الگ لائسنس کیٹیگریز مختص ہیں، اس حوالے سے خلاف ورزی پر محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیا۔

گھروں میں رکھےچار اقسام راء، گانی دار، سلیٹی سر اور جامنی سر والے طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ طوطے رکھنے والوں کے لیے حلف نامہ جمع کروانا لازمی ہو گا، لائسنس کے بعد طوطوں کو منفرد رنگ کوڈز پہنائے جائیں گے۔

علاوہ ازیں سمال اور لارج کاٹیج بریڈرز کے لیے خصوصی شرائط نافذ کی گئیں ہیں بریڈرز کو افزائش نسل کا مکمل ریکارڈ رکھنا ہوگا، سمال بریڈر 10 فیصد جبکہ لارج بریڈر 20 فیصد طوطے آزاد کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے