اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا ایسٹر تہوار پر پنجاب ستھرا کے 17 ہزار سے زائد مسیحی ورکرز کیلئے بونس

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کی آمد پرستھرا پنجاب اتھارٹی کی جانب سے مسیحی ورکرز کو بونس اور ایڈوانس تنخواہ ادا کر دی گئی جبکہ 263 پگرجا گھروں کی صفائی دھلائی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گڈ فرائیڈے، ایسٹر کے موقع پر ستھرا پنجاب کے  17 ہزار 589 کرسچن ورکرز کو ایڈوانس تنخواہ اور 5000 ایسٹر بونس کی ادائیگی کی گئی ہے۔

مسیحی ورکرز میں تنخواہ اور ایسٹر بونس لینے والوں میں 16815 سینٹری ورکرز،ہیلپرز، 81 سپر وائزرز، 600 ڈرائیورز، 48 ٹیکنیکل سٹاف جبکہ 45 سپورٹ سٹاف شامل ہے۔

گڈ فرائیڈے کی مناسبت سے شہر بھر میں زیرو ویسٹ آپریشن جاری  ہے، شہر کے 263 گرجا گھروں کی صفائی دھلائی کی جارہی ہے تاہم81 کرسچن کالونیز میں مینوئل سویپنگ اور سکریپنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے