اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: صاحبزادہ فرخان کی سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہورنیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

 

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں حیدر آباد کنگز مین ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔

حیدرآباد کنگز مین کیجانب سے صائم ایوب اور معاذ صداقت نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 59 رنز کی شراکت قائم کی تاہم صائم ایوب 27 رنز کے انفرادی سکور پر پویلین لوٹ گئے۔

کنگز مین کے معاذ صداقت نے 26 گیندوں پر 62 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی، ان کی اننگ میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے، کپتان مارنوس لبوشانے 8 رنز ہی بنا سکے ، وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان 25 رنز بنا کر محمد وسیم جونیئر کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے جبکہ سید سعد علی نے 23 رنز کی اننگ کھیلی۔

حیدر آباد کی جانب سے شرجیل خان 51 اور عرفان خان نیازی 22 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ملتان سلطانز کی جانب سے محمد وسیم جونیئر نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ آسٹن ٹرنر، پیٹر سڈل اور محمد نواز نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے