اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں بادلوں کے ڈیرے برقرار ،آج سے 4 اپریل تک بارش کی پیشگوئی

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج مطلع ابر آلود ہے اور شہر میں بادلوں کا راج برقرار ہے، جبکہ بارش کے امکانات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔

موسمی صورتحال کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور کم سے کم 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں ہوائیں 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے 4 اپریل تک بارش کا امکان موجود ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آ گیا ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 129 ریکارڈ کیا گیا ہے، جو صحت کے لیے مضر قرار دیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے