اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور: 7 سال بعد قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) پولیس کا اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، باٹا پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باٹا پور محمد صدیق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی، جس میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کیا گیا ہے,ملزم 2019 سے قتل کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا تاہم ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا بھی اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے