اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائیکل مکینک کی بچے سے بد فعلی، ملزم گرفتار

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں پولیس نے چندرائے گاؤں سے ایک سائیکل مکینک کو گرفتار کر لیا ہے جس پر 11 سالہ بچے سے بد فعلی کا الزام ہے۔

ایس ایچ او افضال رؤف کے مطابق، ملزم نفیس نے چھٹی کے بعد بچے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں وہ بچے کو شنگھائی پل پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

بچے نے والد کو واقعہ سے آگاہ کیا جس پر والد کاشف نے پولیس کو درخواست دی۔

 پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ کیس کو مزید تحقیقات کے لیے جنڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے