اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 4 اپریل تک وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری رہے گا، جبکہ لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔

شہر لاہور میں آج بھی بارش کے امکانات ظاہر کئے گئے ہیں، درجہ حرارت کی بات کی جائے تو کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، اس وقت شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق حالیہ بارشوں سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ گرمی کی شدت میں بھی کمی کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے