اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک امتحانات: جعلی رولنمبر سلپ پر پیپر دینے والے 4 امیدوار پکڑے گئے

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک انگریزی کے پیپر کے دوران مختلف امتحانی سنٹرز سے جعلی رولنمبر سلپ پر امتحان دینے والے 4 امیدوار پکڑے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق جعلی رولنمبر سلپ پر امتحان دینے والوں میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سے قمر الزمان کو نقل کرتے پکڑا گیا، رائیونڈ کے خدیجہ الکبرا ایجوکیشن سسٹم سے محمد بلال جاوید جبکہ کوٹ سردار محمد خان سنٹر سے عطاء الرحمن اور مبشر اقبال نقل میں ملوث پائے گئے۔

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کا کہنا تھا کہ متعلقہ امیدواروں کیخلاف یو ایم کیسز بنا کر انہیں پولیس تحویل میں دے دیا گیا ہے، انہوں  نے مزید کہا کہ جعلی رول نمبر سلپس بنانے والے ٹیچر داؤد سے بھی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے