اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11، شاہین اور سکندر رضا پر سکیورٹی حصار کی خلاف ورزی کا الزام

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہورنیوز) پی ایس ایل 11 کے دوران لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور کھلاڑی سکندر رضا پر مبینہ طور پر سیکیورٹی حصار توڑنےکا الزام لگا ہے۔

 

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آپریشنز فیصل کامران نے اس متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔مراسلے کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور کھلاڑی سکندر رضا کے 4 مہمان رات کے وقت سکیورٹی حصار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اُن کے کمرے میں گئے اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ وہاں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے