اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11، آج آرام کا دن، کراچی کنگز کا پہلا نمبر

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز کو چار روز گزرنے کے بعد آج آرام کا دن ہے۔

 

مجموعی طور اب تک کھیلے گئے 6 میچز کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز 2 میچز میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں اپنے اپنے ابتدائی میچز جیت کر 2، 2 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 2 میچز میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

راولپنڈیز، اسلام آباد یونائیٹڈ ایک ایک اور حیدر آباد کنگزمین 2 میچز کھیل کر صفر پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب چھٹی، ساتویں اور آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

کل شام 7 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے