اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارچ اور اپریل کیلئے تیل کا ذخیرہ کافی ہے: مشیر وزیر خزانہ

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کا 24 دن کا سٹاک تھا، جو اب 4 ہفتوں کا ہو گیا ہے، مارچ اور اپریل کیلئے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے ہمارے تیل کے جہاز گزر رہے ہیں، ایران  نے ہمارے جہاز ترجیحی بنیاد پر چھوڑنا شروع کر دیئے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر مقدار میں ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

مشیر وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ غیر ضروری اخراجات کم کر کے سوا ارب روپے کی سپورٹ دی گئی ہے، کفایت شعاری کی مثال حکومت بھی قائم کر رہی ہے، عوام بھی ساتھ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے