اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ عائد

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق حسن علی کو اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔

کراچی کنگز کے حسن علی  نے 19 ویں اوور میں لاہور قلندرز  کے حسیب اللہ کو آؤٹ کرنے کے بعد کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، میچ ریفری نے حسن علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا، حسن علی  نے میچ ریفری کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ حسن علی  نے کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول ون کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی، یہ خلاف ورزی میچ میں آوٹ کرنے کے بعد اکسانے کیلئے زبان استعمال کرنے ، ایکشن اور اشارے کرنے کے حوالے سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے