اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کس نے بال کی حالت تبدیل کی کچھ کہہ نہیں سکتا، سکندر رضا

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ میں نے بال کی حالت تبدیل نہیں کی، کس نے بال کی حالت تبدیل کی کچھ نہیں کہہ سکتا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر رضا نے کہا کہ انتظامیہ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے، کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ہمارے رنز کم تھے ٹارگٹ اچھا دے سکتے تھے۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز کے خلاف بال سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کو پانچ رنز کی پنالٹی پڑ گئی۔

بال کی حالت تبدیل کر نے پر امپائرز  نے گیند تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، امپائرز گیند کی حالت تبدیل کرنے سے متعلق اب میچ ریفری روشن ماہنامہ کو رپورٹ کریں گے۔

روشن ماہنامہ کپتان شاہین آفریدی کو طلب کر کے سماعت کریں گے، میچ میں فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور شرف الدولہ تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے