اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے پرواز کی 6 سال بعد لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگ، پروقار استقبال

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 785 لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

پرواز کا استقبال لندن میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کیا، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ کو پاکستان اور برطانیہ کے جھنڈوں سے سجایا گیا تھا، اس سلسلے میں ایک سادہ مگر پر وقار تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز کو اہم سنگ میل قرار دیا، انہوں  نے کہا کہ پی آئی اے کی پرواز پاکستانیوں کی دل کی آواز ہے اور اس کو بڑھنا چاہئے۔

ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا ہمارے ساتھ 7 دہائیوں پر مشتمل رشتہ ہے، پی آئی اے کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، آج ہمارا پرانا دوست واپس آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے