اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن کا درجنوں اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) متعدد اساتذہ کے میٹرک کی امتحانی ڈیوٹی سے انکار کرنے پر محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن نے درجنوں اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے میٹرک کے امتحانی عملے کو فوری جوائننگ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور بورڈ کے تحت کل صبح انگریزی لازمی کا پرچہ لیا جائے گا، 880 امتحانی سنٹرز میں نگرانی کیلئے 6ہزار سے زائد امتحانی عملہ درکار ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے