اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حمزہ شہباز شریف سے توفیق بٹ اور احسن خان کی ملاقات

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سینئر کالم نویس توفیق بٹ اور معروف اداکار احسن خان نے ملاقات کی۔

حمزہ شہباز شریف سے  ہونیوالی ملاقات میں معزز شخصیات نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نے کالم نویس توفیق بٹ اور  اداکار احسن خان سے سیاسی زندگی کے مختلف واقعات شیئر کیے۔

انہوں نے سینئر کالم نویس توفیق بٹ سے کہا کہ میں آپ کے کالم پڑھتا ہوں اور کافی  رہنمائی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے