اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر: شادی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچی زخمی، 10 ملزمان گرفتار

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) ہیئر کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 6 سالہ بچی گولی لگنے سے زخمی ہو گئی۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ہیئر کے علاقہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے 6 سالہ عفرہ کو ٹانگ پر گولی لگی جس کےباعث بچی شدید زخمی ہو گئی۔

ڈاکٹرز کے مطابق زخمی بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہوائی 10 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے