اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیا چیف آرگنائزر پنجاب، پی ٹی آئی نے ناموں کیلئے سر جوڑ لیے

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی نے نئے چیف آرگنائزر کے ناموں کیلئے سر جوڑ لئے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب قیادت، سنٹرل قیادت اورپارلیمنٹرینزاپنی فہرست بنانے میں مصروف ہیں، نیا چیف آرگنائزر مستقل ہو گا یا قائم مقام فیصلہ نہ ہو سکا۔

گرفتاری پر پارٹی عہدیداران کیساتھ یکجہتی ضروری ہے، قائم مقام چیف آرگنائزر تعینات ہونے اختیارات کا واضع ہونا ضروری ہے، نئے چیف آرگنائزر کا نام فائنل کرنے کیلئے باقاعدہ اجلاس میں مشاورت کی جائے گی۔

چیف آرگنائزر پنجاب کے ناموں کیلئے پرانے ،مضبوط پارٹی کارکنان کا نام زیر غور ہو گا, نئے پارٹی کارکنان کو یہ منصب نہیں دیا جائے گا جبکہ پرانے کارکن کو یہ عہدہ دینے کا فیصلہ پارٹی متحدز کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے