اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا، سربراہ انسداد پولیو پروگرام

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور نے کہا ہے کہ 13اپریل سے پولیو کے خلا ف مہم چلائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو پروگرام کے اجلاس میں پنجاب کے 36 اضلاع کی پولیو صورتحال کا جائزہ لیا گیا، سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور نے پنجاب بھر کے اضلاع کو انسداد پولیو مہم کی تیاریوں میں بہتری لانے کی ہدایت کی۔

فیلڈ سطح پر خامیوں کا ازالہ کیا جائےاور نشاندہی کی گئی کمزور یونین کونسلز پر خاص توجہ دینے کے ساتھ بہتر منصوبہ بندی کی جائے، لاہور کے ایک نمونے کے علاوہ صوبے بھر میں پولیو ماحولیاتی نمونے منفی ہیں تاہم نقل مکانی کرنے والی آبادی کے باعث پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ برقرار ہے تاہم 13اپریل سے پولیو مہم چلائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے