اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جزیرہ ایئرلائن کا لاہور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(ویب ڈیسک) جزیرہ ایئر لائنز نے لاہور کیلئے پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کر دیا، جس سے پاکستان اور کویت کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید بہتری آئے گی۔

ایئرلائن کے مطابق کویت سے لاہور کیلئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز 29 مارچ سے کیا جائے گا، اس روٹ پر ہفتہ وار 2 پروازیں کویت سے براستہ سعودی عرب چلائی جائیں گی۔

شیڈول کے مطابق بدھ اور اتوار کو لاہور سے کویت کیلئے جبکہ پیر اور جمعرات کو کویت سے لاہور کیلئے پروازیں آپریٹ ہوں گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کویت اور سعودی عرب کے القیصومہ ایئرپورٹ کے درمیان مسافروں کو ضروری سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے