اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش،موسم خوشگوار ہو گیا۔

اقبال ٹاؤن، گلبرگ، خیابان جامعہ پنجاب روڈ اور اطراف میں بارش برس پڑی، شالیمار لنک روڈ سمیت دیگر کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی, اسی طرح جوہر ٹاؤن،  ٹھوکر،  کوٹ لکھپت اور  دیگر کئی علاقوں میں بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

شہر کا درجہ حرارت24ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے، زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے، شہر کی فضائی آلودگی میں کمی جبکہ مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 110ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران وقفے وقفے سے بارش کاامکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے