اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: اردو زبان میں کمنٹری کیلیے خصوصی چینل کا آغاز

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ارو شائقین کے لیے اردو زبان میں کمنٹری کے خصوصی چینل کا آغاز کردیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری پیغام کے مطابق پی ایس ایل 11 کے لیے خصوصی اردو فیڈ چینل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔شائقین اب اپنی قومی زبان میں میچ کمنٹری اور ماہرانہ تجزیوں کے ساتھ کرکٹ کا بھرپور لطف اٹھا سکیں گے۔

 

 

 

 

اردو کمنٹری پینل میں سلمان بٹ، ثناء میر، شعیب ملک، طارق سعید، ایاز محمد، شاہ فیصل اور مرینہ اقبال شامل ہیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 2026 کا افتتاحی میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے