اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار 927 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب امریکا کی جانب سے مذاکرات کے بیان پر ایشیائی سٹاک مارکیٹیں بھی سنبھلنے لگی ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے نکئی انڈیکس میں 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فلپائن سٹاک ایکسچینج میں ایک فیصد سے زائد کی تیزی دیکھی گئی، جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ہانگ کانگ کے ہانگ سینگ انڈیکس میں بھی معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے