اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.48 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 323.35 قیمت فروخت : 323.93
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.00 قیمت فروخت : 374.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.53 قیمت فروخت : 194.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.96 قیمت فروخت : 203.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470100 دس گرام : 403100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430922 دس گرام : 369506
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7110 دس گرام : 6102
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل ہوئی ہے۔

ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق عید کے پہلے دن 11 کروڑ، دوسرے دن 17 کروڑ اور تیسرے دن 20 کروڑ سے زائد آمدن ہوئی۔

ریلوے ترجمان کا کہنا ہے پچھلے ایک ہفتے میں ریلوے کو مسافر ٹرینوں سے 1 ارب روپے سے زائد آمدن ہوئی۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریلوے کی ریکارڈ آمدن مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس پر انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا بہتر سہولیات اور مضبوط ٹریک مسافروں کا حق ہے، دونوں پر کام کررہے ہیں، اگلے تین سال میں کراچی سے روہڑی ٹریک مکمل اپ گریڈ کر دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے