اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹرمپ کے حملے مؤخر کرنے کے اعلان پر دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

24 Mar 2026
24 Mar 2026

(لاہور نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے مؤخر کرنے کے اعلان پر دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گئی۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 442 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے نکئی انڈیکس میں 1.7 فیصد، جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 4 فیصد، ہانگ کانگ کے ہانگ سنگ انڈیکس میں 1.5 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی ایک فیصد کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے