اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چلتی موٹرسائیکل پر خاتون سے پرس چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی

20 Mar 2026
20 Mar 2026

(ویب ڈیسک)گلبرگ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اسنیچر گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق گلبرگ پولیس نے ملزمان کو بیدیاں کے علاقے سے حراست میں لیا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن جہانداد اکرم نے ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس کو ملزمان کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک سونپا تھا۔

 

 

پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک روز قبل کینال پل کے قریب موٹر سائیکل پر سوار خاتون سے پرس چھینا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کے بعد فرار ہوتے جبکہ خاتون کو موٹر سائیکل سے گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

ایس پی جہانداد اکرم کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 پستول، چھینے گئے 6 موبائل فونز، پرس اور نقدی برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکلیں بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی شناخت فاروق اور جمیل کے نام سے ہوئی جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے