اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ "میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد "کا ٹیزر جاری

20 Mar 2026
20 Mar 2026

(لاہور نیوز) یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ "میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد "کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

خصوصی نغمہ میں وطن کی مٹی سے محبت اور وطن پر مر مٹنے کے جذبے کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے، نغمہ کے بول اپنے اندر وطن سے محبت اور عقیدت کی گہرائی لئے ہوئے ہیں جبکہ نغمہ"میری مٹی، میری جان، پاکستان زندہ باد "اس عید کو صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر اور وابستگی کا جشن بنا دیتا ہے۔

علاوہ ازیں یہ نغمہ اس غیور قوم کے نام ہے جو بنیان المرصوص کی طرح ہر محاذ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔

"میری مٹی میری جان" ایک ایسا پیغام ہے جو ہر نوجوان کے دل میں حب الوطنی کی شمع روشن کر دے تاہم حب الوطنی کے رنگوں سے سجایہ خصوصی نغمہ "میری مٹی میری جان ، پاکستان زندہ باد" جلد ریلیز ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے