اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس اے: باپ نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کر لی، بیوی اور بیٹی زخمی

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس اے کے علافے میں باپ نے بیٹے کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔

واقعہ گھریلو نا چاقی کے باعث پیش آیا،بیٹے کے قتل کے بعد سرفراز نے فائرنگ کر کے بیوی شہناز، بیٹی فاطمہ کو زخمی کیا۔

 وقوعہ کے بعد ایس پی کینٹ، اے ایس پی ڈیفنس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں۔

زخمی شہناز اور فاطمہ کو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکرمردہ خانےمنتقل کردیں،ایس پی کینٹ کے مطابق وقوعہ کی تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے