اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یوم پاکستان کی مناسبت سے ملک بھر کے معروف کھلاڑیوں کا وطن سے محبت کا اظہار

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(ویب ڈیسک)یوم پاکستان کی مناسبت سے ملک بھر کے معروف کھلاڑیوں نے وطن سے محبت کا والہانہ انداز میں اظہار کیا ہے۔

یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان کے معروف کھلاڑیوں نے خوبصورت انداز میں وطن سے محبت کا پیغام دیا ہے۔کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ان کی اسپورٹس کٹ پر بنا ہوا جھنڈے کا نشان ان کے یقین اور پاکستان کی آبرو کی علامت ہے۔

 

 

کھلاڑیوں کا مزید کہنا تھا کہ 23مارچ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان عظیم قربانیوں اور مضبوط ارادوں کا پھل ہے۔کھلاڑیوں کے مطابق پاکستان کا قیام پاکستانی قوم کے ہر مشکل امتحان میں تیار رہنے کے عزم کا نتیجہ ہے۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ہر طوفان میں خدائے ذوالجلال کا سایہ اور دھڑکن میں پاکستان کا نام قوم کا جذبہ بڑھا دیتا ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر کھلاڑیوں نے پاکستان کی ہر میدان میں جیت اور  روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے