اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(ویب ڈیسک)زمبابوے کے پاکستانی نژاد کپتان سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سکندر رضا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔زمبابوے میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے معاذ خان بھی سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے۔

 

 

 

 

لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہرارے سے سفر کر کے آنے پر میں سکندر رضا کا مشکور ہوں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز 26 مارچ کو دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور نئی آنے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے درمیان میچ سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے