اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت آغاز

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، تاہم ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک ہزار کے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 51 ہزار 285 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب مشرق وسطی کشیدگی کے باعث ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں آج ملا جلا رجحان رہا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے نکی 225 میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو خطے میں نمایاں تیزی کی عکاسی کرتا ہے، اسی طرح ملائیشیا کی سٹاک مارکیٹ میں بھی ڈیڑھ فیصد سے زائد تیزی دیکھی گئی۔

دوسری جانب تھائی لینڈ کی سٹاک مارکیٹ میں بھی ایک فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں معمولی مندی دیکھی گئی، تاہم ہانگ کانگ کے ہانگ سینگ انڈیکس میں بھی معمولی مندی دیکھی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے