اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عیدالفطر اور یوم پاکستان پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(ویب ڈیسک) مرکزی بینک نے عیدالفطر اور یوم پاکستان پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق عید اور یوم پاکستان پر سرکاری و نجی مالیاتی شعبہ 4 روز بند رہے گا، سٹیٹ بینک، سٹاک ایکسچینج، ایس ای سی پی، بینکس، مالیاتی اداروں میں چھٹی ہو گی۔

جمعہ، ہفتہ 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی، اتوار کو ویکلی آف اور پیر کو 23 مارچ یوم پاکستان کی چھٹی ہو گی۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ سٹیٹ بینک، بینکس، مالیاتی اداروں میں بھی 24 مارچ سے معمولات بحال ہو جائیں گے، سٹاک ایکسچینج میں منگل (24مارچ) سے کاروبار معمول کے مطابق ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے