اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی 4 روز سستے ہونے کے بعد دوبارہ مہنگے ہو گئے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے کا ہو گیا، 10 گرام سونے کے بھاؤ 857 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہو گئے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر مہنگا ہو کر 5019 ڈالر کا ہو گیا۔

علاوہ ازیں ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 128 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 569 روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 110روپے کے اضافے سے 7 ہزار 346 روپے کی سطح پر آ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے