اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لبرٹی مارکیٹ میں کیش لیس مارکیٹ، ڈی سی لاہور نے افتتاح کر دیا

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت لاہور میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے لبرٹی مارکیٹ میں کیش لیس مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔ تقریب کا انعقاد جے ایس بینک، سٹیٹ بینک اور تاجران لبرٹی مارکیٹ نے کیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کو کیش لیس ادائیگی کے جدید، محفوظ طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی، کیش لیس نظام سے شہریوں اور تاجروں کیلئے شفاف ،تیز ترین ادائیگی ممکن ہو گی۔

ڈی سی کے نے کہا کہ کیش لیس ماڈل کی کامیابی کے لیے تاجر برادری سے مسلسل رابطہ رکھا جائے، ڈیجیٹل معیشت کا فروغ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، لاہور کو جدید ڈیجیٹل شہر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے