اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں چلنے والی میٹرو بسوں کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں چلنے والی میٹرو بسوں کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

 

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ 2026ء سے ہو گا ، تمام بی آر ٹی لائنز بشمول پاکستان میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب کرایے بڑھنے سے ریڈ میٹرو بس کا راولپنڈی، لاہور، ملتان میں کرایہ 40 روپے کر دیا گیا۔علاوہ ازیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے یہ بھی واضح کیا کہ گرین ٹرانسپورٹ کارڈ رکھنے والے 15 روپے رعایت حاصل کرکے صرف 25 روپے میں ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے