اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے سستا ہوکر 533262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 6087 روپے کی کمی سے 457186 روپے ہوگئے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 71 ڈالر سستا ہوکر 5105 ڈالر پر آ گیا جبکہ آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 324 روپے کم ہوکر 8851 روپے پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے