اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 34 کروڑ 11 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک نے آگاہ کیا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر6 مارچ کو 21 ارب 59 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کی تحویل میں 5 ارب 25 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے