اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.66 قیمت فروخت : 40.74
  • یورو قیمت خرید: 329.23 قیمت فروخت : 329.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.53 قیمت فروخت : 376.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.34 قیمت فروخت : 198.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.66 قیمت فروخت : 205.02
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.48 قیمت فروخت : 74.61
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.55 قیمت فروخت : 916.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 552300 دس گرام : 473500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 506271 دس گرام : 434039
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9808 دس گرام : 8418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

03 Mar 2026
03 Mar 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر آئینی اور عوام دشمن اقدام ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ حکومت عالمی منڈی کے مطابق پٹرولیم کی قیمتیں مقرر نہیں کر رہی، ملک میں پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری ہے مزید مہنگائی ہوگی۔

دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے